Are You sure you want to delete Member from list ?
Scenario:-
فرضی کہانی (Fictional story):-
ایک شخص جس کا نام احمد تھا۔ جو کے ایک شریف خاندان سے تعلق رکھتا تھا۔ احمد کو اپنے گھر رہنا پسند نہیں تھا اسے اپنے دوستوں کے ساتھ باہر نکلنا پسند تھا۔ احمد کے دوست اکثر لطف اندوز ہونے کے لیے سگریٹ پینا گالیاں دینا اور فحش گفتگو کیا کرتے تھے۔ وقت کے ساتھ ساتھ احمد بھی اپنے دوستوں کی طرح وہ سب کام کرنے لگا جو اس کے دوست کیا کرتے تھے۔ جس کے نتیجے میں احمد کو بھی اپنے دوستوں کی طرح ان کاموں کی عادت پڑ گئی اور اسے اس سب سے لطف ملنے لگا ۔
What's the reason behind all of this?
Cause :-
ہمارے معاشرے میں ایک عام تصور یہ پایا جاتا ہے کہ جو زیادہ تر لوگ کر رہے ہیں وہ ٹھیک ہے اور اگر میں نے وہ کام نہ کیا جو زیادہ تر لوگ کر رہے ہیں تو میں "uncool" لگوں گا اور لوگ کیا کہیں گے۔
اس تصور کو Herd psychology کہا جاتا ہے ۔
What effect does this have
on that person?
Effect:-
ان سب سے ذہنی دباؤ میں اضافہ ہوتا ہے اور اپ لوگوں کو دکھانے کے لیے ہر وہ کام کرتے ہیں جو لوگوں کو اچھا لگتا ہے خواہ وہ صحیح ہو یا غلط جسے کرنے کے بعد اپ اپنے اپ کو "cool"سمجھتے ہیں۔۔۔۔۔۔اور اپ اپنی تعریف کو سننے کے لیے بے چین رہتے ہیں جس سے اپ خود پرستی کا شکار ہوتے ہیں ۔۔۔۔۔اور اگر وہ تعریف سننے کو نہیں ملتی لوگوں سے جو اپ چاہ رہے ہوتے ہیں تو اپ Stress,depression,anxiety کا شکار ہوتے ہیں ۔۔۔
Main Resson:-
• Lack of Courage
• Low self esteem
• Inferior Psychology
• Low purpose